7 مئی 2013 - 19:30
تصویری رپورٹ / بشار الاسد کی حمایت میں ریلی

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں صہیونی حملہ کے بعد یمن کے دار الحکومت صنعا میں شیعوں کی کثیر تعداد نے بشار الاسد کی حمایت میں ریلی نکال کر صہیونی حکومت کے خلاف اپنے غم و غصہ کا اظہار کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲